بالوں کو سیاہ اور چمکدار بنانے کا، دیسی نسخہ
بالوں کو سیاہ اور چمکدار بنانے کا، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 100 گرام، ہلیلہ کابلی 100 گرام، آملہ 100 گرام، انار کا چھلکا 100 گرام، سیاہ بھنگرہ 100 گرام،ان سب اجزاء کو پیس کر سب کو 2 کلو روغن کنجد میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ کر […]