نسخہ، سرعت انزال
سرعت انزال، کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : موچرس10گرام،عقرقرحا10گرام،موصلی سفید10گرام،سمندر پھل10گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : سرعت انزال، اور جریان، کا خاتمہ کرتا ہے، اورامساک […]