نسخہ الشفاء : موٹاپے کا نام و نشان ختم، زبردست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 50 گرام، قلمی شورہ 30گرام، جوکھار 40 گرام، گلسرخ ایرانی پتیاں ہونی جاہیے 120گرام، کلونجی240 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح،دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں […]