موٹاپے سے جان چھڑائیں، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 500 گرام، کلونجی 500 گرام، زیرہ سفید 500 گرام، سرکہ انگوری خالص 4 بوتلیں جوکھا 125 گرام،اصلی زمینی قلمی شورہ 125 گرام، نوشادر 125 گرام ترکیب تیاری : پہلی تین ادویہ کو کسی برتن میں ڈال کر اوپر سرکہ انگوری ڈال دیں اور تین چار دن میں خشک کرلیں، جب […]