موٹاپا کم کرنے کیلئے بہترین موثر، شربت
موٹاپا کم کرنے کیلئے بہترین موثر، شربت نسخہ الشفاء : عناب50 گرام، فلفل سیاہ50 گرام، تمہ50 گرام، افسنطین 20گرام، گل منڈی، بوٹی 20گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ہلکا پھلکا سا باریک کرلیں پھررات کو ڈیڑھ کلو پانی میں بھگودیں صبح کو ہلکی آنچ پر پکائیں جب آدھا کلو پانی رہ جائے تو اس […]