موٹاپا ختم کرنے کیلئے، مجرب نسخہ

موٹاپا ختم کرنے کیلئے، مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : کلونجی 10 گرام، اجوائن 10 گرام، میتھرے 10 گرام، چھلکا اسپغول 10 گرام، ،سبز چائے 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں سوائے چھلکا کے، یہ سفوف کے بعد ڈالیں مقدار خوراک : دو گرام صبح دوپہر، شام ہمراہ […]