موٹاپا ختم کرنے کیلئے، انتہائی زبردست نسخہ
موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، گُلسرخ ایرانی 30 گرام، ثناء مکی تنکے نکال کر 30 گرام، خشک تمہ کا گودا 20 گرام، ہلدی 20 گرام، سک سُنبھلو 20 گرام، پودینہ خشک 30 گرام، فلفل سیاہ 30 گرام، فلفل دراز 20 گرام ترکیب تیاری […]