نسخہ الشفاء : موٹاپا، چربی کی زیادتی، جسم دکھنا، لیکوریا،کمر درد، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پھل برگد 50 گرام، پھلی کیکر 50گرام، مازوسبز 50گرام، سپاری 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ یا پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : […]