موٹاپا، ختم کرنے کیلئے، بہترین علاج
موٹاپا،ختم کرنے کیلئے، بہترین علاج نسخہ الشفاء : سونف50 گرام، اجوائن دیسی 50گرام، ثنامکی 100گرام، تخم خربوزہ100گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کواچھی طرح صاف کرکے دس کلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پکائیں پانی جب سات کلو رہ جائے تو چھان لیں اورجو ادویہ ڈالی ہیں ان کو ضائع کردیں اور پانی کو ٹھنڈا […]