موتیا بند کا بہترین دیسی علاج

موتیا بند کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : چربی مار سیاہ 20 گرام، حلزون 15 گرام، جدوار 10 گرام، کائپھل 10 گرام، سرمہ سیاہ 10 گرام،آب مرچ سیاہ 20 گرام ترکیب تیاری : سب کو کھرل میں ڈال کر آب مرچ سیاہ ڈال کر سب کو اکیس دن کھرل کرکے ایک شیشی میں سنبھال […]