مادہ تولید، منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا، دیسی علاج
مادہ تولید، منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : عاقرقرحا 50 گرام، لونگ 50 گرام، دارچینی 50 گرام، مغز جائفل 50 گرام، جلوتری 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کررکھ لیں مقدار خوراک : […]