مادہ منی کو گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج
مادہ منی کو گاڑھا کرنے کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : شیشم 150 گرام، پانی 350 گرام۔ ترکیب تیاری : شیشم کو چینی کے پیالے میں ڈالکر پھر اس میں پانی ڈال کر رات کو بھگو چھوڑیں اور صبح ہاتھوں سے مل کر چھان لیں گاڑھا لعاب نکلے گا۔ مقدار خوراک : اس لعاب […]
نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا، کرنے کیلئے، بہت ہی زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : بیج بند20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، بہوپھلی 20 گرام، ستاور20 گرام، تالمکھانہ20 گرام، موچرس 20 گرام، سمندر سوکھ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، طباشیر کبود 20 گرام، اندر جوشیریں 20 گرام، پھل ببول 20 گرام، مغز تمر ہندی 20 گرام، الائچی خورد 10 گرام، کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ عقیق […]