نسخہ الشفاء : منی کو بے حد گاڑھا کریں، جریان احتلام ،اور سرعت انزال، کا خاتمہ کریں، دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، ستاور 10 گرام، طباشیر 10 گرام، مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، بہو پھلی 10 گرام، بیج بند 10 گرام کشتہ قلعی 6 گرام، چینی 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف […]