نسخہ الشفاء : منی، کو گاڑھا کرنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، پھلی ببول 50 گرام، شیر برگد 50 گرام ،چینی 150 گرام تر کیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کرشیر برگد کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح و شام کھانے کے 2 گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم […]