منی، مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا، دیسی نسخہ

منی، مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : بیجبند 50 گرام، موصلی سفید 100 گرام، الائچی سبز 100 گرام، چھلکا اسپغول 100 گرام، کوزہ مصری 100 گرام، تالمکھانہ 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے […]