نسخہ الشفاء : منی، جگر، مثانے کی گرمی، کی وجہ سے جلدی فارغ ہوجانا، اس سے مکمل آرام آسان ترین، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : جوکھار 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو باریک پیس لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ، صبح و شام خالی پیٹ شربت بزوری یاں تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : مقوی باہ، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، منی کی گرمی، […]