نسخہ الشفاء : منی، اور پیشاب میں پس آنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار مصفیٰ 50 گرام، رسونت مصفیٰ 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر 1 کیپسول، شام کھانے کے بعد 1 کیپسول، پانی کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن یاں 25 دن کافی ہے […]