منہ کے چھا لوں کا آسان دیسی علاج

منہ کے چھا لوں کا آسان دیسی علاج نسخہ الشفاء : شہد 20 گرام، سہاگہ بریاں 1 گرام، ملا کر رکھ لیں اور صبح اور شام 2 گرام لے کر منہ اور زبان کے چھالے پر لگایا کریں اسکے استعمال سے منہ کے چھالے ختم ہوجاتے ہیں دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی […]