گلے سے آواز کا نہ نکلنا اس کے لئے نسخہ اور علاج

گلےسے آواز کا نہ نکلنا، بولنا بند ہوجانا اس مرض کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : افتیمون 10 گرام ، بسفائج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام۔ ترکیب تیاری  : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان […]