نسخہ الشفاء : منہ سے آواز کا نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : افتیمون 10 گرام ، بسفانج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام ترکیب تیاری  : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان کرکسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں مقدار خوراک : 1 بڑا […]