حکیم محمدعرفان- منشیات کے نقصانات

شراب،ہیروئین،افیون،بھنگ،چرس،گردہ،بیئر،کوکین،سیگرٹ،نشے والے ٹیکے انجیکشن،نشے والی گولیاں،نیندوالی گولیاں،تمام نشہ آور اشیاء کا زبردست نقصان یہ ایک ایسا مرض ہے جو انسان کا اپنا پیدا کردہ ہے اس میں کچھ دخل ہمارے معاشرے کی ناہمواریوں کا بھی ہے۔ نشہ بیچنے والے وہ زہر یلے  ناگ ہیں جو قوم کے بچوں کا خون پی رہے ہیں کوئی متعدی […]