ممسک، اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب ___گولیاں بنائیں

ممسک، اور اعلی درجہ کی مقوی اعصاب گولیاں بنائیں نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف 10 گرام، زعفران 10 گرام، لوبان 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جوزبوا 10 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک مثل میدہ کر لیں شہد کی مدد سے کالے چنے کے برابرگولیاں بنا لیں اور ورق چاندی اوپر چڑھا لیں […]