ملیریا بخار، ٹی بی کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام، شیر مدار10 گرام ترکیب تیاری : پہلے چینی کو باریک پیس لیں اور کھرل میں ڈال لیں اس میں تھوڑا تھوڑا شیر مدار ڈال کر کھرل کرتے جائیں ایک گھنٹہ تک خشک ہونے پر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح […]