ملح ۔ نمک

ملح ۔ نمک سورہ فرقان 53 اور سورہ فاطر 35۔ 3 میں نمک کا ذکر موجود ہے۔ کھانے کو ذائقہ دار بنانے کے لئے نمک ضروری ہے۔ اوسط درجہ قوی آدمی کے لئے دن رات 2۔ 3 گرام نمک کی مقدار ضروری ہے۔احادیث میں اس کا ذکر تاجدار مدینہ نے فرمایا۔ “تمہارے سالن کا سردار […]