مقوی قلب، معدہ و جگر، دیسی نسخہ

مقوی قلب. معدہ و جگر، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ترپھلہ 190 گرام، سنڈھ 60 گرام، تیزپات60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، درونج عقربی 60 گرام، چینی 5 کلو ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں […]