مقوی دل و دماغ نسخہ
مقوی دل و دماغ نسخہ نسخہ الشفاء : مرجان شاخ سرخ رنگ ہاون دستہ میں کوٹیں اور باریک ہونے پر 50 گرام، وزن کرکے کھرل پختہ میں ڈالیں اور لعاب گھیکوار میں کھرل کریں دوران سحق میں ایک ایک ورق طلاء ملاتے اور کھرل کرتے جائیں حتی کہ چھ ماشہ ورق شامل ہوجائیں بعد ازاں […]