مقوی جگر، دیسی ہربل نسخہ
مقوی جگر، دیسی ہربل نسخہ نسخہ الشفاء : برادہ سونا 1 گرام، برادہ چاندی 2 گرام، برادہ مس 4 گرام ترکیب تیاری : ان ادویات کو ہاتھی سونڈی کے پانی میں تمام دن کھرل کرکے شام کو مزید ہاتھ سونڈی کا پانی ڈال کر دھوپ میں رکھیں بالائ بننے پر اتارتے جائیں اور کھرل کرتے […]