نسخہ الشفاء : مقوی بدن، دیسی علاج

یہ نسخہ حکماء حضرات کیلئے ہے نسخہ الشفاء : سرب 50 گرام، گندھک آملہ سار 60 گرام ترکیب تیاری : سرب کو کڑاہی میں ڈال کر دستہ چوب، جس کا سر پھٹا ہوا ہو۔ پھیرتے جائیں اور نیچے آگ جلالیں اور چٹکی چٹکی گندھک گراتے رہیں سرب کشتہ ہوجائے گا۔ بعدہ مغز بادام 5 تولہ، […]