مقوی باہ و ممسک نسخہ

مقوی باہ و ممسک نسخہ نسخہ الشفاء : شنگرف 10 گرام، ذردی بیضہ مرغ 8 عدد، کستوری 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں چھ گھنٹہ رگڑ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک گولی رات کو آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن […]