نسخہ الشفاء : مقوی باہ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم پیاز 30 گرام، کالے چنے بھنے ہوئے 20 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام، صبح 1 گرام رات کھانے کے 30 منٹ بعد ایک کپ چائے کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : مقوی باہ، جریان، احتلام، کیلئے اچھا […]