نسخہ الشفاء : مقوی باہ، طاقت کا خزانہ ہے، گردے، مثانے اور جگر کو قوت دے بہت اعلی دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آملہ 100گرام، زنجبیل 25گرام، پودینہ 25گرام، اجوائن دیسی 25گرام، فلفل سیاہ 25 گرام، مصطگی رومی 25گرام، فلفل دراز25گرام، عقر قرحا 25گرام، بادیان 25گرام، زیرہ سیاہ 25گرام، زعفران 10گرام، چینی 600 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : کھانے کے 30 منٹ یاں […]