مقوی اعضاء رئیسہ، دیسی نسخہ
مقوی اعضاء رئیسہ، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : یشب 10 گرام کو شیرمدار10 گرام، آب گھیکوار10 گرام، شہد 10 گرام میں ملا کر تین روز تر رکھیں پھر برتن میں گل حکمت کر کے 12 کلو اپلوں کی آگ دیں اور اچھی طرح کھرل کر کے 200 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں […]