مفرح قلب و دماغ، شربت

مفرح قلب و دماغ، شربت نسخہ الشفاء: مغز بادام50 گرام، مغز کدو50 گرام، مغز تربوز50 گرام، طباشیر بانسی20 گرام، آملہ خشک بغیر گٹھلی کے50 گرام، الائچی خورد5 گرام، شہد خالص250 گرام، چینی سفید 750گرام ترکیب تیاری : علاوہ شہد اور چینی ,تمام اجزا کا سفوف بناکر دو کلو پانی میں ملا دیں پھر ہلکی آنچ […]