نسخہ الشفاء : مغلظ منی، احتلام، سرعت انزال، جریان، منی، کو جتنا چاہیں گاڑھا کریں، بہت آسان دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بہی دانہ 50 گرام، سمندر سوکھ 50 گرام، گوند کتیرا  50  گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا، صبح و شام، کھانے سے 3 گھنٹہ پہلے ایک گلاس […]