مغلظ منی آسان نسخہ

مغلظ منی آسان نسخہ نسخہ الشفاء : بوہڑ کی داڑھی  30 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، کیکر کی پھلی 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر بعد میں کشتہ فولاد ملا لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک […]

مغلظ خاص، منی کو گاڑھا کرنے کا سفوف

مغلظ خاص، منی کو گاڑھا کرنے کا سفوف مغلظ خاص منی کو گاڑھا کرے نسخہ الشفاء : کونپل برگد 20 گرام، سپستان 20 گرام، بیج بھنڈی 20 گرام،،کیلا خام خشک 20 گرام، چینی12 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام ترکیب تیاری  : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور کشتہ ملا کر سنبھال […]

نسخہ الشفاء : مغلظ منی، کے لیے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، چینی 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا، صبح نہار منہ خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : مغلظ منی، ہے منی کے […]