شوگرکے لیے کمال کا نسخہ

شوگرکے لیے کمال کا نسخہ نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 30 گرام، برگ نیم 20 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : شوگر کی شدید صورت دو کیپسول  صبح نہار منہ تازہ پانی […]