جریان، ذکاوت حس، منی کے قطروں کا دیسی علاج

جریان، ذکاوت حس، منی کے قطروں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تمر ہندی 100 گرام، گُٹھلی چھوہارہ 100 گرام شیر برگد 250 گرام ترکیب تیاری : پہلی دو ادویہ کو پیس کر خوب باریک کر لیں پھر اس میں شیر برگد ڈال کر رکھ دیں اور خشک ہونے پر دوبارہ پیس لیں اور […]

احتلام، جریان، سرعت انزال، کی ___آسان سی دیسی دوا

احتلام، جریان، سرعت انزال، کی آسان سی دیسی دوا نمبر 1 نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، بیج بند 10 گرام، اندرجو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، موچرس 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، پوست بیج بانسہ 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا […]