مادہ تولید، سپرم کی کمی کو دور کرنے والا، زبردست نسخہ
مادہ تولید، سپرم کی کمی کو دور کرنے والا، زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : مغز بنولہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، بہو پھلی 50 گرام، خراطین مٹی صاف کیئے ہوئے 30 گرام، کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں […]