پیچش کو ختم کرنے کیلئے دیسی علاج
پیچش کو ختم کرنے کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز بادام شیریں 7 عدد، پودینہ کوہی 6 گرام، بادیان 6 گرام، انار دانہ 6 گرام، گل قند 20 گرام،کوزہ مصری 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شیرہ نکال لیں مقدارخوراک : ایک گرام صبح نہار منی پیا کریں ایک […]