الشفاء مشروب، شربت تسکین روح

الشفاء مشروب، شربت تسکین روح فوائد : بے خوابی، دماغی تھکن، مفرح دل و دماغ، مسکن اعصاب، اور دیگر فوائد کے ساتھ اک نفیس اور اعلی ترین مشروب رنگت اور لذت اور تاثیر میں بہترین انفرادیت کا حامل ہے نسخہ الشفاء : مغز بادام 150 گرام، چہار مغز خالص الگ الگ 50 گرام، الائچی سبز […]