یرقان کا آسان دیسی علاج

یرقان کا آسان دیسی علاج جب جگر میں گرمی زیادہ ہوجاتی ہے تو اس وقت مریض کا پیشاب بالکل زرد رنگ کا آنے لگتا ہے اور ناخنوں اور آنکھوں میں بھی زردی آجاتی ہے پھر مرض کے پرانے ہو جانے کی صورت میں مریض کی تمام چیزیں زرد رنگ کی نظر آنے لگتی ہیں بھوک […]