تمام بدن میں تازہ خون پیدا کرنے والا، نسخہ

تمام بدن میں تازہ خون پیدا کرنے والا، نسخہ نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد، الائچی خورد 2 عدد، چھوہارہ 2 عدد ترکیب تیاری : تینوں چیزوں کو رات کو مٹی کے کورے برتن میں بھگو رکھیں صبح نکال کر مغز بادام کو چھیل لیں الائچی کا چھلکا جدا کر دیں چھوہارے کی گھٹلی […]