معلومات مرض لگنے کے اوقات
معلومات مرض لگنے کے اوقات ماہر امراض دل ہونے کے ناطے مجھے دنیا بھر سے طبی اجتماعات اور محاضرات میں شرکت کی دعوت ملتی ہے۔ مگر یہ والا محاضرہ (سیمینار) مجھے دعوت نہ ملنے کے باوجود بھی شمولیت پر اکسا رہا تھا۔ اور اس شدت سے شرکت کی خواہش کا سبب اس سیمینار کا اچھوتا […]