معلومات مرض رعشہ کپکپی، لرزہ ، کوریا
معلومات مرض رعشہ، کپکپی، لرزہ ، کوریا Chorea اختیاری عضلات میں بلا اردہ حرکت ہونے لگتی ہے، جن میں کوئی نظم نہیں ہوتا عضو ماؤف کی قوت محرکہ، مستقل طور پر عضلات کو حرکت دینے یا ایک جگہ پر قائم رکھنے سے تنگ ہو جاتی ہے اور عام طور پر گردن اور ہاتھ لرزتے ہیں […]