نسخہ الشفاء : معدے کی سردمزاجی دور، کرنے کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسارون 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، جاوتری 50 گرام، دار چینی 50 گرام، زنجبیل 50 گرام، لونگ 65 گرام، الائچی خورد 65 گرام، الائچی کلاں 65 گرام، مرچ سیاہ 100 گرام، شہد 1600 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر خوب اچھی طرح شہد میں […]