سفوف معدہ کے امراض کیلئے، دیسی علاج
سفوف معدہ کے امراض کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 40 گرام، نمک لاہوری 40 گرام، نمک چوڑی 40 گرام، نمک طعام 40 گرام، حلتیت 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، عاقرقرحا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، زمینی قلمی شورہ 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو […]