نسخہ الشفاء : معدہ کے السر، کا مجرب علاج

نسخہ الشفاء : اجوئین دیسی 40 گرام، گندھک آملہ سار20گرام، پودینہ خشک 20 گرام، ہلدی 20 گرام، ملٹھی 20 گرام،سونف 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ […]