نسخہ الشفاء : معدہ کی 3 علامات کے، بہترین نسخہ جات

نمبر1 معدہ کی گرمی کی وجہ سے ہضم کی خرابی ریاح کی ذیادتی اور ترش ڈکار کے ساتھ قبض کا علاج نسخہ الشفاء : نوشادر ٹھیگری 50گرام، نمک خوردنی 150گرام، زنجبیل 200گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک پاوڈر بنائیں کھانا کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال […]