نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اور قبض، کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : باریک پسی ہوئی چینی 100 گرام، میٹھا سوڈا 20 گرام، اور ست پودینہ 3گرام مقدار خوراک : آدھا چمچ کھانے کے بعد صبح اور رات اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو دن میں تین بار بھی لے سکتے ہیں فوائد : اس کا سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ سینے […]