امراض معدہ کیلئے سفوف
امراض معدہ کیلئے سفوف نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 20 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، سونف 20 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، انار دانہ 20 گرام، سناء مکی 20 گرام،آک کے پھول خشک 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، چینی 80 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں مقدار […]